فوٹو اسٹوریج

حج 2024: حاجیوں کے پہلے قافلہ کا دہلی میں پُرجوش استقبال، دیکھیں تصویری جھلکیاں

سعودی عرب سے ہندوستانی حاجیوں کا پہلا قافلہ آج ہندوستان پہنچا، ان کا استقبال دہلی حج کمیٹی کے افسران نے پھولوں کا ہار پہنا کر کیا اور فریضۂ حج ادا کرنے کے لیے انھیں مبارکباد پیش کی۔

<div class="paragraphs"><p>وطن واپسی پر حاجیوں کا استقبال کرتی ہوئیں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں اور کمیٹی کے دیگر افسران</p></div>

وطن واپسی پر حاجیوں کا استقبال کرتی ہوئیں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں اور کمیٹی کے دیگر افسران

 

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined