پاکستانی فوج، تصویر سوشل میڈیا
امریکہ واقع حقوق انسانی تنظیم ’ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن‘ (ایچ آر اے ایف) نے ہفتہ کے روز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں غیر مسلح پُرامن مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائی کی تنقید کی ہے۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔