
امریکی صدر ٹرمپ / آئی اے این ایس
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ملک کے نام خطاب کیا۔ امید کی جا رہی تھی کہ اس خطاب کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ختم ہونے کے اشارے ملیں گے، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی تقریر کے بعد ہی برینٹ کروڈ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں تیلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined