
حوثی باغی (فائل)، تصویر ’انسٹاگرام‘
حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر ایک بار پھر حملہ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جنوب مغربی سعودی عرب کے خمیس مشیط میں درجنوں میزائل اور ڈرون داغے ہیں۔ اس دوران ایک فوجی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔