دیگر ممالک

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2645 تک پہنچی، راحت رسانی کا سلسلہ جاری

نیوز ایجنسی ’سنہوا‘ کے مطابق زلزلے سے 885 عمارتوں کو نقصان پہنچا اور 189 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ حکام نے متاثرہ افراد کے لیے 59 عارضی پناہ گاہیں قائم کی ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>تصویر/آئی اے این ایس</p></div>

تصویر/آئی اے این ایس

 

وینزویلا قومی اسمبلی کے اسپیکر جارج روڈرگز نے بتایا کہ وینزویلا میں 24 جون کو آنے والے 2 زلزلے میں اموات کی تعداد بڑھ کر 2,645 ہو گئی ہے اور 12,666 لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ کارگزار صدر ڈیلسی روڈرگز عارضی کیمپوں کے قیام کے کمانڈ سینٹر کی سربراہ بھی ہیں، انہوں نے جمعہ کے روز ٹیلی گرام پر پوسٹ کی گئی ایک اپ ڈیٹ میں کہا کہ 6,462 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور 86,117 خاندانوں کو امداد فراہم کرائی گئی ہے۔

Published: undefined

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined