ممبئی میں آج ایسوسی ایٹ جنرل لمیٹڈ (اے جے ایل) کے زیر انتظام نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر کئی معزز شخصیات اے جے ایل کے ممبئی میں واقع دفتر میں پہنچیں۔ اس موقع پر اے جے ایل بورڈ کے چیئرمین پون بنسل اور بورڈ ممبر سمن دوبے موجود رہے۔
یہاں سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ نیشنل ہیرالڈ کی ممبئی سے اشاعت اس سلسلہ کو مکمل کرتی ہے جس میں باپو نے تحریک آزادی ہی نہیں بلکہ اظہار رائے کی آزادی کو بھی برقرار رکھا۔
Published: 14 Nov 2021, 4:06 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 14 Nov 2021, 4:06 PM IST