
وی ڈی ستیسن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گورنر آرلیکر، ویڈیو گریب
کانگریس کے سینئر لیڈر وی ڈی ستیسن نے کیرلم کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف ایک پُروقار تقریب میں لیا، جہاں کئی بڑی ہستیاں موجود تھیں۔ ستیسن کے علاوہ 20 دیگر اراکین اسمبلی نے وزارتی عہدہ کا حلف بھی لیا، جو ستیسن کابینہ کا حصہ بنیں گے۔ یہ حلف برداری تقریب ترووننت پورم کے سنٹرل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اور وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد ستیسن لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی سے گلے ملے۔ اس کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined