قومی خبریں

ویڈیو: ’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے‘ ورون گروور کی نظم، سوشل میڈیا پر دھوم

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان کامیڈین اور نغمہ نگار ورون گروور نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو پوسٹ کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر کافی پزیرائی حاصل ہو رہی ہے

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان کامیڈین اور نغمہ نگار ورون گروور نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو پوسٹ کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر کافی پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں ورون گروور کہہ رہے ہیں، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے۔ جبکیہ اس ویڈیو کے ’سب ٹائٹل‘ میں لکھا گیا ہے ’ہم این آر سی کے کاغذ نہیں دکھائیں گے۔‘

Published: 22 Dec 2019, 2:30 PM IST

تاناشاہ آکے جائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

تم آنسو گیس اچھالو گے، تم زہر کی چائے ابالوگے

ہم پیار کی شکر گھول کے اسکو، گٹ گٹ گٹ پی جائیں گے

ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

Published: 22 Dec 2019, 2:30 PM IST

وہ میزد کہتے ہیں

یہ دیش ہی اپنا حاصل ہے، جہاں رام پرساد بھی بسمل ہے

مٹی کو کیسے بانٹوگے، سب کا ہی خون تو شامل ہے

تم پلیس کے لٹھ پڑا دوگے، تم میٹرو بند کرا دوگے

ہم پیدل پیدلک آئیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

Published: 22 Dec 2019, 2:30 PM IST

اس ویڈیو میں ورون گروور مزید کہتے ہیں

ہم منجی یہیں بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

ہم سمودھان کو کو بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

ہم جن-گن-من بھی گائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

تم ذات پات سے بانٹوگے، ہم بھات مانگتے جائیں گے

ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے

Published: 22 Dec 2019, 2:30 PM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 22 Dec 2019, 2:30 PM IST