قومی خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیوں میں کوئی تخفیف نہیں

ملک کی سرخیل آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تخفیف نہیں ہوئی اوریہ 86.95 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ / تصویر آئی اے این ایس
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ / تصویر آئی اے این ایس 

نئی دہلی: ہفتہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہے۔ ڈیزل کی قیمتیں دہلی کےعلاوہ تاریخی لحاظ سےاعلی سطح پر ہے۔ ملک کی سرخیل آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تخفیف نہیں ہوئی اوریہ 86.95 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ ممبئی میں پٹرول 93.49 روپے جبکہ کولکتہ میں اس کی قیمت 88.30 روپے فی لیٹر ہے۔

Published: undefined

چنئی میں ایک لیٹر پٹرول 89.39 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ممبئی میں پہلی بار پٹرول 93 روپے اور چنئی میں 89 روپے فی لیٹر کو عبور کیا ہے۔ دہلی میں ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 77.13 روپے ہے۔ ڈیزل کی قیمت ممبئی میں 83.99 روپے، چنئی میں 82.33 روپے اور کولکتہ میں 80.71 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

Published: undefined

شہر پٹرول ڈیزل

دہلی ------ 86.95 ------ 77.13

ممبئی ------- 93.49 ------ 83.99

چنئی ------ 89.39 ------ 82.33

کولکتہ --- 88.30 ------ 80.71

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ