
راجیہ سبھا کی فائل تصویر، آئی اے این ایس
بہار میں راجیہ سبھا کی پانچوں سیٹ این ڈی اے کے حصے میں چلی گئی ہے۔ 4 سیٹوں پر تو جیت پہلے سے ہی طے تھی، لیکن پانچویں سیٹ پر مہاگٹھ بندھن کے امیدوار امریندر دھاری سنگھ سے این ڈی اے امیدوار شیویش رام کا مقابلہ ہوا۔ این ڈی اے کے سبھی 202 اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا، لیکن مہاگٹھ بندھن کی طرف سے 4 اراکین اسمبلی ووٹنگ کے پہنچے ہی نہیں۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined