قومی خبریں

میکسیکو کی اینڈریا میزا نے جیتا مس کائنات کا خطاب

اینڈریا میزا سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ میزا اپنے ’سیلف ٹائٹل‘ ایتھلیٹک کپڑوں کے برانڈ اینڈریا میزا ایکٹوویئر کی بھی مالک ہیں۔

تصویر یو این آئی
تصویر یو این آئی 

ماسکو: میکسیکو کی اینڈریا میزا نے ’مس ​​یونیورس 2021‘ کا خطاب جیت لیا ہے۔ اس سال کے مس یونیورس مقابلے کا انعقاد امریکہ کے فلوریڈا میں ہوا اور اتوار کو اس کے آخری دور کا مقابلہ تھا۔ مس یونیورس مقابلہ کے منتظمین نے ٹوئٹ کیا کہ ’’نئی مس کائنات میکسیکو کی ہیں‘‘۔

Published: undefined

اس مقابلے میں ہندوستان کی ایڈلن کاسٹیلینو نے تیسرے رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا۔ مس ڈومینیکن ریپبلک کمبرلی جمنیز چوتھی رنر اپ رہیں جبکہ سیکنڈ رنر اپ کا خطاب مس پیرو جینک مکیٹا کو ملا۔ اینڈریا میزا سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ میزا اپنے ’سیلف ٹائٹل‘ ایتھلیٹک کپڑوں کے برانڈ اینڈریا میزا ایکٹوویئر کی بھی مالک ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined