
منی پور میں سیکورٹی اہلکار(فائل فوٹو)
افسران کا کہنا ہے کہ زیڈ یو ایف-کے سے منسلک مسلح کیڈرز نے نونی تھانہ حلقہ کے نونگٹیک گاؤں میں منصوبہ بنا کر حملہ کیا۔ گولی باری کئی منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران دھماکہ خیز مادوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔