قومی خبریں

چھتیس گڑھ: آٹھ لاکھ انعام والی نکسلی خاتون گرفتار

گرفتار نکسلی خاتون کئی نکسلی واردات میں شامل رہی ہے۔ جس میں مارچ 2020 کو اورچھا میں ہیڈ کانسٹبل رام پرشاد بھگت کو زخمی کرنے اور انساس رائفل لوٹ کرلے جانے کا واقعہ بھی شامل ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

نارائن پور: چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں نکسل مٹاؤ مہم کے تحت پولیس نے ایک آٹھ لاکھ انعام والی نکسلی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ اور چھاسے کل ضلع فورس اور ڈی آر جی کی مشترکہ گروپ تلاشی مہم پر نکلا تھا۔ گشت کے دوران کاوانگر گاؤں کے جنگل میں گھیرابندی کر آٹھ لاکھ انعام والی نکسلی خاتون کو نکسلی مخمتی کمیٹی نے گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی کے بعد کورٹ میں پیش کیا گیا۔

Published: undefined

گرفتار نکسلی خاتوں کئی نکسلی واردات میں شامل رہی ہے۔ جس میں مارچ 2020 کو اورچھا میں ہیڈ کانسٹبل رام پرشاد بھگت کو زخمی کرنے اور انساس رائفل لوٹ کرلے جانے کا واقعہ بھی شامل ہے۔ وہ 20 جالائی 2021 آمئی گھاٹی میں ہوئے تصادم واقعہ میں بھی شامل تھی، جس میں آئی ٹی بی پی کا جوان شہید اور ایک جوان زخمی ہوا تھا۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined