قومی خبریں

بڑی خبر: بہار کے نالندہ میں دن دہاڑے پروفیسر کا گولی مار کر قتل

بیاسی سالہ مدن لال کھرانا نے ہفتہ کی رات تقریباً 11 بجے آخری سانس لی۔

تصویر سوشل  میڈیا
تصویر سوشل  میڈیا 
بہار: نالندہ میں دن دہاڑے پروفیسر کا گولی مار کر قتل

بہار کے نالندہ میں پی ایم ایس کالج کے پروفیسر اروند کمار کا نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار قتل کر دیا ہے۔ اتوار کی صبح جس وقت واردات کو انجام دیا گیا اس وقت پروفیسر اروند مارننگ واک پر نکلے تھے۔ زخمی حالت میں انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت واقع ہو گئی۔

Published: 28 Oct 2018, 8:09 AM IST

نئی دہلی: دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ مدن لال کھرانا کا ہفتہ کی شب انتقال ہو گیا، وہ 82 سال کے تھے۔ مدن لال کھرانا نے دہلی کے کیرتی نگر میں آخری سانس لی۔ ان کے بیٹے ہریش کھرانا نےایک ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔

Published: 28 Oct 2018, 8:09 AM IST

مدن لال کھرانا گزشتہ کچھ سالوں سے برین اسٹروک کی وجہ سے کوما میں تھے۔ ڈاکٹر لگاتار ان کا علاج کر رہے تھے۔ مدن لال کھرانا بی جے پی کے قدآور رہنما تھے اور سال 1993 سے 1996 تک دہلی کے وزیر اعلیٰ رہے۔ 2001 میں انہیں راجستھان کا گورنر بنایا گیا تھا۔ اسی سال اگست مہینے میں ان کے بڑے بیٹے ومل کھرنا کا بھی دورہ قلب پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔

Published: 28 Oct 2018, 8:09 AM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 28 Oct 2018, 8:09 AM IST