
جئے رام رمیش / تصویر: آئی اے این ایس
کانگریس لیڈر جئے رام رمیش نے پی ایم مودی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’کروڑوں کنبے کمر توڑ مہنگائی سے پریشان ہیں، نوجوان بے روزگار ہیں اور نجی سرمایہ کاری ٹھپ پڑا ہے۔ تکبر چھوڑ کر ان ایشوز پر غور کیجیے۔‘‘
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔