قومی خبریں

مہاراشٹر حکومت کی مدد کے لیے مرکزی فورسزپہنچیں

پانچ کمپنیوں میں سے ہر ایک میں 120 جدید تربیت یافتہ جوان ہیں اور انہیں آج سے شہر میں تعینات کیا جائے گا جبکہ دیگر کمپنیوں کو ریاست کے دوسرے علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا
سوشل میڈیا 

مہاراشٹر حکومت کی مدد کے لیے مرکزی مسلح پولیس فورسز (سی اے پی ایف)کی آٹھ کمپنیاں ممبئی پہنچ گئی ہیں اور مزید دو کمپنیاں جلد ہی پہنچ جائیں گی تاکہ مقامی۔پولیس کی کووڈ 19 کی۔دیوٹی میں مدد کریں ۔اس کی اطلاع وزیر داخلہ انیل۔دیشمکھ نے دی ہے۔

Published: undefined

بتایا جاتا ہے کہ پانچ کمپنیوں میں سے ہر ایک میں 120 جدید ترین تربیت یافتہ جوان ہیں اور انہیں کل منگل سے شہر میں تعینات کیا جائے گا جبکہ دیگر کمپنیوں کو ریاست کے دوسرے علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔

Published: undefined

سی اے پی ایف سے قبل ممبئی اور مہاراشٹرمیں۔ سی آئی ایس ایف کی اوردوسی آر پی ایف کی کمپنیاں سرگرم ہیں جن کو ملا کر 20 کمپنیاں تعینات ہوجائیں گی ،کیونکہ اس ہفتے ماہ۔رمضان۔کا اختتام ہوگا اور عید الفطر منائی جائے گی۔

Published: undefined

ممبئی اور دوسرے علاقوں میں مرکزی فورسزمقامی پولیس کی۔مدد۔کرے گی،تاکہ مقامی پولیس کی بھیڑ کو قابو میں کرنے اور سماجی فاصلہ کے سلسلے میں مدد کرے گی۔

Published: undefined

ممبئی پولیس اور ریاست کے دوسرے حصوں میں مقامی پولیس کورونا وائرس کی ڈیوٹی سے تھک چکے ہیں اور اس لیے مرکزی پولیس ان کی مدد کرے گی۔انہیں گزشتہ دو ماہ سے سخت ڈیوٹی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Published: undefined

ریاست میں۔ 1200 پولیس والوں کو جوڑنا مثبت پایا گیا ہے اور سن۔میں سے 600ممبئی پولیس تعلق رکھتے ہیں۔جبکہ درجن بھر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

Published: undefined

مزید 10 کمپنیاں ریاست میں آجائیں گی اور انہیں ناسک اور امراوتی میں تعینات کیا جائے گا۔جبکہ منگل کو پولیس کمشنر پرم۔ویر سنگھ مزید تعیناتی کے بارے فیصلہ کریں گے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined