قومی خبریں

اترپردیش: جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں 3 غیر مسلم افراد گرفتار

پولس نے اپنے آپ کو 'دھرم پرچارک' بتانے والے تین افراد جونپور باشندہ بالچند، وارانسی باشندہ گوپال پرجاپتی اور اعظم گڑھ باشندہ نیرج کمار کو گرفتار کیا ہے۔

علامتی، تصویر یو این آئی
علامتی، تصویر یو این آئی 

اعظم گڑھ: اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پولیس نے جبری تبدیلی مذہب کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے منگل کو یہاں بتایا کہ جبری تبدیلی مذہب کا واقعہ اتوار کو دیدارگنج پولیس تھانہ علاقے میں پیش آیا تھا۔ جہاں پر لوگوں کو تبدیلی مذہب کے لئے پیسے دئیے گئے تھے۔ اس ضمن میں گرفتاریاں آج ممکن ہوسکی ہیں۔

Published: undefined

پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈیہ کیتھولی گاؤں کا ہے جہاں پر کچھ افراد نے ایک شخص کے مکان پر منعقد مذہبی تقریب میں شرکت کی تھی۔ بعد ازاں اس کی کسی نے پولیس میں شکایت کی اور پولیس نے اپنے آپ کو 'دھرم پرچارک' بتانے والے تین افراد جونپور باشندہ بالچند، وارانسی باشندہ گوپال پرجاپتی اور اعظم گڑھ باشندہ نیرج کمار کو گرفتار کیا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس

  • ,
  • ’لگتا ہے وزیر اعظم ایمس کا جائزہ لینے آ رہے ہیں‘، پی ایم مودی کے دربھنگہ دورہ پر تیجسوی یادو کا طنز