عالمی خبریں

ہندوستانی ویزا کے عمل میں تیزی لانا اولین ترجیح: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی ویزا کے عمل کو تیز ی لانااس کی اولین ترجیح ہے اور ہندوستان میں اس کی قونصلر ٹیمیں ویزا کے عمل میں تیزی لانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں

<div class="paragraphs"><p>یو این آئی</p></div>

یو این آئی

 

نئی دہلی/واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی ویزا کے عمل میں تیزی لانا اس کی اولین ترجیح ہے اور ہندوستان میں اس کی قونصلر ٹیمیں ویزا کے عمل میں تیزی لانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔

Published: undefined

اس معاملے پر ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا "پھر میں درخواست کے ساتھ خاص طور پر کہوں گا - جیسا کہ یہ ویزا سے متعلق معاملہ ہے کہ ہم واضح طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ یہ ایک باعث تشویش معاملہ ہے اور ہماری قونصلر ٹیمیں اس عمل میں تیزی لانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔‘‘

Published: undefined

یہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے اور میں جانتا ہوں کہ یہ ملک میں ہمارے سفارت خانے کی اولین ترجیح ہے۔ دراصل وہ اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ کیا نئے امریکی سفیر ایرک گارسیٹی ہندوستان میں ویزا کے عمل میں تاخیر کے معاملے پر اپنی خاموشی توڑیں گے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined