کرکٹ

دنیائے کرکٹ منا رہا سچن تندولکر کا 53واں یومِ پیدائش، آئیے ان کے 53 ریکارڈس پر ڈالیں نظر

سچن تندولکر نے اپنے طویل اور شاندار کیرئئر میں صرف رن ہی نہیں بنائے، بلکہ کئی ایسے ریکارڈ قائم کیے جو آج بھی کوئی نہیں توڑ پایا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>تصویر سوشل میڈیا</p></div>

تصویر سوشل میڈیا

 

’24 اپریل‘ پوری دنیا میں کرکٹ شیدائی کے لیے خاص دن ہے۔ 1973 میں اسی تاریخ کو عظیم کرکٹر سچن تندولکر کی پیدائش ممبئی میں ہوئی تھی۔ آج وہ اپنا 53واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined