ویڈیوز

ویڈیو: ایران پر کب حملہ کرے گا امریکہ؟ ایران کی کیا ہے تیاری؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

’دنیا مرے آگے‘ کی 16ویں قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے امریکہ و ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بارے میں جامع گفتگو کی۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 16ویں قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے امریکہ و ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بارے میں جامع گفتگو کی۔ سوربھ کمار شاہی نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے انتخابات سے متعلق بھی کچھ اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ علاوہ ازیں انھوں نے میانمار میں ہونے والے انتخابات اور ملک کے مستقبل پر مختصراً اپنی رائے پیش کی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined