ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں
ہفتہ بھر کی سیاسی، عالمی اور ادبی خبریں سماعت کیجئے عمران خان کی زبانی، دیکھیں ویڈیو:
قومی آواز گرافکس ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں
ہفتہ وار بلیٹن میں شامل خبریں:
- امریکہ کا ایرانی جوہری سمجھوتے سے دستبردار ہونے کا اعلان
- کرناٹک انتخاب میں کانگریس-بی جے پی نے پوری طاق جھونکی
- مہاراشٹر اے ٹی ایس کے سابق چیف ہمانشو رائے کی خودکشی
- وینکیا نائیڈو کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمنٹ عدالت پہنچے
- وزارت مالیات میں کام کاج ٹھپ ہونے کے دہانے پر
- ایودھیا میں رام للا کو چڑھائے گئے کروڑوں کے زیور غائب
- گروگرام میں 47 مقامات پر خیر و عافیت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی
- کیرانہ ضمنی انتخاب میں نند-بھاوج کے درمیان دلچسپ مقابلہ
- منٹو... ہر روز یاد کیے جانے والے فنکار
- کیفی اعظمی کے یوم وفات پر خاص
- دہلی میں قرأت قرآن کریم و دینیات مسابقہ کا شاندار انعقاد
Published: 13 May 2018, 10:23 AM IST
Published: 13 May 2018, 10:23 AM IST