
گرافکس ’قومی آواز‘
’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی نئی قسط ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس بار پروگرام میں امریکہ کے ذریعہ مختلف ممالک پر عائد کی گئی سفری پابندی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے شام میں تیز ہوئے حملوں سے متعلق بھی مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined