ویڈیوز

ویڈیو– غریب دشمن مودی سرکار

ویڈیو– گیس سلنڈر کی قیمت میں 93 روپے کا اضافہ مودی حکومت کی غریب دشمنی کا ثبوت

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

رسوئی گیس کے غیر سبسڈی والے سلنڈر میں 93 روپے کے اضافہ سے غریبوں پر نریندر مودی حکومت کی دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی ہے۔ امیروں کی مودی حکومت نے اس اضافہ سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ غریبوں سے لے کر امیروں کو دینے میں یقین رکھتی ہے۔ آج سے مہنگے ہوئے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت پر ’قومی آواز‘ کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا سے سینئر صحافی سید خرم رضا نے خصوصی گفتگو کی جس کا ویڈیو نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

Published: 01 Nov 2017, 9:18 PM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 01 Nov 2017, 9:18 PM IST