ویڈیوز

ویڈیو: سہ روزہ ’نو سنکلپ چنتن شیویر‘ کے پہلے ہی دن کانگریس کا ’جوش‘ ہوا ’ہائی‘

نو سنکلپ چنتن شیویر کے پہلے دن کانگریس لیڈران پوری طرح سرگرم دکھائی دیے اور سونیا گاندھی کے خطاب نے بھی ان کے اندر ایک نیا جوش پیدا کر دیا۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

راجستھان کے ادے پور میں منعقد سہ روزہ ’نو سنکلپ چنتن شیویر‘ کا پہلا دن کانگریس لیڈروں کے لیے حوصلہ بخش ثابت ہوا۔ خصوصاً کانگریس صدر سونیا گاندھی کے خطاب کے بعد کانگریس لیڈران میں ایک نیا جوش دیکھنے کو ملا اور شیویر یعنی کیمپ میں سبھی کانگریس لیڈران سرگرم دکھائی دیے۔ آج ادے پور میں منعقد اس کیمپ میں دن بھر کی کیا سرگرمی رہی، اس تعلق سے ’قومی آواز‘ کے سید خرم رضا نے مختصر جائزہ پیش کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined