
سال 2018 وداع ہو چکا ہے اور 2019 کا سورج بھی طلوع ہو گیا ہے۔ گزشتہ سال کئی طرح کے سیاسی، سماجی، اقتصادی اور دیگر ایشوز کے لیے یاد کیا جائے گا۔ کئی ایشوز نے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تو کئی محاذ پر ملک کے باشندوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی۔ ’قومی آواز‘ امید کرتا ہے 2019 سب کی زندگی میں خوشحالی اور خوشخبری والا سال ثابت ہو۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 01 Jan 2019, 9:09 AM IST