ویڈیوز

دہلی LIVE: تین طلاق بل کے خلاف مسلم خواتین سراپا احتجاج

مرکز کے مجوزہ تین طلاق بل کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں مسلم خواتین دہلی کے رام لیلا میدان میں پہنچی ہیں اور خاموش مظاہرہ کر رہی ہیں۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز دہلی کے رام لیلا میدان میں احتجاج کرتیں مسلم خواتین

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 04 Apr 2018, 11:38 AM IST