داستان گوئی میں زبان، مکالمہ اور طرز تخاطب کی اہمیت ناقابل فراموش: فوزیہ
’قومی آواز‘ کےقاضی راغب نے ہندوستان کی پہلی خاتون داستان گو فوزیہ سے خصوصی گفتگو کی جس میں داستان گوئی کی باریکیوں اور اس کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
By قاضی محمد راغب
تصویر قومی آواز اردو کی پہلی داستان گو فوزیہ کے ساتھ گفتگو کرتے قاضی راغب
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔