ویڈیو— کیلی گرافی میں روحانیت پیدا کرنے والی مصور قمر ڈاگر سے گفتگو
قمرڈاگر کیلی گرافی میں روحانیت کا عنصرپیدا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے اپنے فن کے ذریعہ کیلی گرافی کوایک نئی پہچان دی ہے۔ اس فن کے تعلق سے انھوں نے’قومی آواز‘ سے خصوصی گفتگو کی۔دیکھیں یہ ویڈیو...