ویڈیوز

ویڈیو:’’بابری مسجد گری تو ملک گرنا شروع ہو گیا‘‘

بابری مسجد انہدام کی 25 ویں برسی کے موقع پر پریس کلب میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے دہلی یونیورسٹی کے...

پریس کلب آف انڈیا میں خطاب کرتے پروفیسر اپوروانند
پریس کلب آف انڈیا میں خطاب کرتے پروفیسر اپوروانند قومی آواز

بابری مسجد انہدام کی 25 ویں برسی کے موقع پر پریس کلب میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند نے فرقہ وارانہ قوتوں اور موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ بابری مسجد جس وقت گری اس وقت سے ہندوستان گرنا شروع ہو گیا اور اس وقت بچا ہوا ہے تو صرف اس لئے بچا ہوا ہے کیونکہ مسلمان اور باقی اقلیتیں سوچ رہی ہیں کہ شائد ہندو واپس اپنے راستے پر آجائیں۔اس لئے آج کا دن ہندوؤں کے لئے خود احتسابی، افسوس کا اور پچھتاوے کا دن ہونا چاہئے۔ پیش ہے اپوروانند کا خطاب۔

اپنی خبریں ارسال کرنے کے لیے ہمارے ای میل پتہ <a href="mailto:contact@qaumiawaz.com">contact@qaumiawaz.com</a> کا استعمال کریں۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے نیکمشوروں سے بھی نوازیں۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 06 Dec 2017, 8:10 PM IST