ویڈیوز

غالب اپنے وقت سے بہت آگے کی فکر رکھتے تھے: رخشندہ جلیل

’قومی آواز‘ کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا کی مشہور و معروف ادیبہ رخشندہ جلیل سے خصوصی گفتگو۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز مشہور و معروف ادیبہ رخشندہ جلیل (دائیں) اور قومی آواز کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا (بائیں)

غالب کی 220ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ’قومی آواز‘ کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا نے مشہور و معروف ادیبہ رخشندہ جلیل سے خصوصی گفتگو کی۔ پیش خدمت ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 27 Dec 2017, 9:54 PM IST