
نئی دہلی سے کانگریس کے امیدوار اجے ماکن سے ’قومی آواز‘ کے ڈجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے خصوصی گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران اجے ماکن نے دہلی کے عوام کے مسائل پر بات کی اور یہ بتایا کہ کانگریس پارٹی کس طرح سے ان مسائل کا حل نکالے گی۔
دریں اثنا اجے ماکن نے کہا کہ دہلی کے لوگوں کو مرکزی حکومت اور دہلی حکومت دونوں نے پریشان کیا ہے اور اب وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔