
ادے پور میں سہ روزہ چنتن شیویر کے آغاز سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اجئے ماکن اور ملکارجن کھڑگے نے پریس کانفرنس کیا اور کیمپ کے مقاصد کے ساتھ ساتھ اس کی نوعیت سے متعلق اہم جانکاری دی۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔