ویڈیوز

نوجوان انقلابی شاعر نوین چورے ’مکمل‘ سے خصوصی گفتگو... وِیڈیو

اپنی نظم ’واستوک قانون‘ سے مشہور ہوئے نوین چورے ’مکمل‘ نے ’قومی آواز‘ کے دفتر پہنچ کر ایڈیٹر سید خرم رضا سے خصوصی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ یہ نظم انھوں نے کس طرح لکھی۔ دیکھیں ویڈیو...

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

موب لنچنگ پر مبنی نظم ’واستوک قانون‘ نے نوین چورے ’مکمل‘ کو مشہور کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر واہ واہی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی چینلوں کو بھی انھوں نے انٹرویو دیا، جس میں بتایا کہ آخر انھوں نے اس نظم کو کیوں لکھا۔ نوین چورے کی آمد ’قومی آواز‘ میں بھی ہوئی جہاں ایڈیٹر سید خرم رضا نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ آج ہر شخص کو ایسے ایشوز پر بات کرنی چاہیے جسے دبایا جا رہا ہے۔ نوین چورے نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت ملک جس ماحول سے گزر رہا ہے، ضروری ہے کہ ہم سب مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ قارئین کے لیے پیش ہے اس خصوصی گفتگو پر مبنی ویڈیو...

Published: 16 Sep 2019, 4:10 PM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 16 Sep 2019, 4:10 PM IST

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع