شاعری

امِ ماریہ حق کی نظم.... یااللہ

ہر شے میں تیری نشانی، یا اللہ!، سب کا تو ہی ہے بانی، یا اللہ!...

یا اللہ
یا اللہ 

یا اللہ

ہر شے میں تیری نشانی

یا اللہ!

سب کا تو ہی ہے بانی

یا اللہ!

فقط تیرا ہی ہے سہارا ہمیں

تیری رحمت عطا ہو

تو مل جائے

ان مصائب کے منجھدار میں بھی

کنارہ ہمیں

عالم دو جہاں کا

ایک تو ہی نگہبان ہے

ہر طرف تیری حکمرانی

یا اللہ

یہ دنیا ہے فانی

اک تیری سوا

پھر رہے ہیں

بھٹکتے ہوئے دربدر

ہمارے منجمد ذہنوں کو

تو شوقِ عبادت عطا کر

~ امِ ماریہ حق

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined