فوٹو اسٹوریج

ادے پور میں منعقد کانگریس کے ’نو سنکلپ چنتن شیویر‘ کی تصویری جھلکیاں

کانگریس کو مضبوطی فراہم کرنے اور ملکی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے راجستھان کے ادے پور میں کانگریس کے سرکردہ لیڈران جمع ہوئے ہیں۔

تصاویر ویپن/قومی آواز
تصاویر ویپن/قومی آواز 

کانگریس کو مضبوطی فراہم کرنے اور ملکی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے راجستھان کے ادے پور میں کانگریس کے سرکردہ لیڈران جمع ہوئے ہیں۔ یہاں سہ روزہ ’نو سنکلپ چنتن شیویر‘ میں کانگریس خود احتسابی بھی کرے گی اور ہندوستان کے مشکل موجودہ حالات سے باہر نکلنے کا راستہ بھی تلاش کرے گی۔ اس سہ روزہ کیمپ میں کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی، پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل، راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سمیت متعدد لیڈران شامل ہوئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس کیمپ کے پہلے دن کی کچھ تصویری جھلکیاں...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined