خبریں

بہار: پٹنہ کے شیلٹرہوم میں 2 لڑکیوں کی موت، 24 گھنٹے بعد پولس کو ملی اطلاع

پٹنہ کے شیلٹرہوم میں لڑکیوں کی موت کی خبر پولس کو 24 گھنٹے بعد ملی۔ پولس کا کہنا ہے کہ شیلٹر ہوم نے لڑکے اور لڑکیوں کے بارے میں انہیں کوئی معلومات نہیں دی تھی۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

بہار کے مظفر پور کے شیلٹرہوم کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ پٹنہ کے راجیو نگر علاقے میں واقع آسرا شیلٹر ہوم میں 2 لڑکیوں کی موت ہو گئی ہے، دونوں لڑکیوں کو پی ایم سی ایچ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں علاج کے دوران دونوں کی ہفتے کی شام موت ہو گئی۔

حیرانی کی بات یہ کہ لڑکیوں کی موت کی خبر پولس کو 24 گھنٹے بعدملی ہے، پولس کا کہنا ہے کہ شیلٹر ہوم نے لڑکے اور لڑکیوں کے بارے میں انہیں کوئی معلومات نہیں دی تھی۔ پولس کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کے آنے کے بعد انہیں اس معاملے کی اطلاع ملی۔ فی الحال پولس نے دونوں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کروا دیا ہے اور پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Published: undefined

یہاں کے شیلٹر ہوم میں 70 خواتین اور لڑکیاں رہتی ہیں، مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ یہاں خواتین کو مناسب طریقے سے نہیں رکھا جاتا ہے، لوگوں کے مطابق، رات کو بھی شیلٹر ہوم میں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے، شروعاتی جانچ میں شیلٹر ہوم میں بہت کمیاں پائی گئی ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ