قومی خبریں

’آنکھوں میں آنسو اور درد بھری زبان سے جنگل کٹنے کی تکلیف بیان کی‘، قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی نے کی ملاقات

راہل گاندھی نے کہا کہ ملک بھر میں جنگل کاٹے جا رہے ہیں، قبائلیوں کی پشتینی زمینیں چھینی جا رہی ہیں اور ان کے ذریعہ معاش کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہوئے راہل گاندھی</p></div>

قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہوئے راہل گاندھی

 

تصویر: پریس ریلیز

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج ’جَن سنسد‘ میں سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران راہل گاندھی نے قبائلیوں کے مسائل سمجھنے کی کوشش کی اور ان کے جائز مطالبات کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ اس ملاقات کی ایک ویڈیو کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر جاری کی ہے، جس میں راہل گاندھی نمائندہ وفد میں شامل لوگوں سے بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined