
اناملائی / آئی اے این ایس
تمل ناڈو بی جے پی کے سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے لیڈران میں سے ایک کے انّاملائی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے جب استعفیٰ دیا تو ریاست میں بی جے پی کی جڑیں کمزور ہوتی ہوئی نظر آئیں، اور اب تو اناملائی نے ایک نیا اعلان کر دیا ہے۔ کئی دنوں سے جاری قیاس آرائیوں کے بعد بی جے پی کی اعلیٰ قیادت نے جمعہ کو اناملائی کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ اس استعفیٰ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تمل ناڈو بی جے پی کے صدر نینار ناگیندرن نے کہا کہ اناملائی کے جانے سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined