قومی خبریں

راجیہ سبھا انتخاب: سپریم کورٹ میں میناکشی نٹراجن معاملہ پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی، آج ہی آنے والا ہے الیکشن کا ریزلٹ

ایڈووکیٹ سنگھوی نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ اس معاملہ میں کل تک انتظار نہیں کیا جا سکتا ہے، کیونکہ آج ہی ریزلٹ کا اعلان ہونا ہے۔ حالانکہ عدالت نے اس معاملے پر سماعت 12 جون تک کے لیے ملتوی کر دی۔

<div class="paragraphs"><p>تصویر بشکریہ آئی اے این ایس</p></div>

تصویر بشکریہ آئی اے این ایس

ایڈووکیٹ سنگھوی نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ اس معاملہ میں کل تک انتظار نہیں کیا جا سکتا ہے، کیونکہ آج ہی ریزلٹ کا اعلان ہونا ہے۔ حالانکہ عدالت نے اس معاملے پر سماعت 12 جون تک کے لیے ملتوی کر دی۔

Published: undefined

Follow us: WhatsAppFacebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined