دہلی میں بارش کے بعد پھر بڑھی مشکلیں، کئی علاقوں میں پانی بھرا
دہلی میں ہفتہ کے بعد اتوار کو بھی صبح سے بارش ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ واٹر لاگنگ کی وجہ سے آنے جانے میں لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Published: 02 Sep 2018, 10:33 AM IST
عوام پر ڈیزل-پٹرول قیمتوں کی مار جاری، آج پھر اضافہ
ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز تیل قیمتوں میں پھر اضافہ ہوا۔ دہلی میں اتوار کے روز پٹرول کے دام 16 پیسے اور ڈیزل کے دام 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول 78.84 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 70.76 روپے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔
ادھر ممبئی میں پٹرول 86.25 روپے اور ڈیزل 75.12 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
Published: 02 Sep 2018, 10:33 AM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 02 Sep 2018, 10:33 AM IST