
جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے پُرامن مظاہرہ کا منظر، تصویر ’ایکس‘ @Cockroachisback
’’لوگ کہتے ہیں تحریک، دھرنا و مظاہرہ اور جلوس نکالنے سے کیا ہوتا ہے؟ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم زندہ ہیں۔ حکومت کے لیے ہم ہو سکتے ہیں کیڑے مکوڑے، لیکن ہم زندہ ہیں اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے قابل ہیں۔‘‘ یہ تبصرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ’کاکروچ اِز بیک‘ ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ یہ بیان اس احتجاجی مظاہرہ کی نمائندگی کر رہا ہے جو راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر ہزاروں نوجوان کر رہے ہیں، جس میں مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ کا مطالبہ رکھا گیا ہے۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined