قومی خبریں

اہم خبریں: بنگال میں ممتا بنرجی جمہوری حقوق کے لیے تنہا لڑ رہی ہیں... جیہ بچن

رکن راجیہ سبھا جیا بچن
رکن راجیہ سبھا جیا بچن 

بنگال میں ممتا بنرجی جمہوری حقوق کے لیے تنہا لڑ رہی ہیں: جیہ بچن

مغربی بنگال میں اسمبلی الیکشن کے مدنظر سبھی پارٹیاں اپنا پورا زور صرف کر رہی ہیں۔ خصوصی طور پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت ٹکر والا ماحول ہے۔ اس درمیان جیہ بچن نے کولکاتا میں ممتا بنرجی کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمہوری حقوق کے لیے اور مظالم کے خلاف تنہا لڑائی لڑ رہی ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined