کانگریس ترجمان سپریا شرینیت، ویڈیو گریب
نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت ہو گیا اور ملک میں گیس کی قلت کھل کر سامنے آ گئی۔ اس معاملہ میں کانگریس نے انتہائی تلخ تیور اختیار کر لیا ہے اور موجودہ حالات پر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز