کسان یوم جمہوریہ پریڈ: تصویروں میں دیکھیں ’روٹ‘ کی مکمل جانکاری
یوم جمہوریہ پریڈ کو لے کر جہاں دہلی پولس کی جانب سے کسان مظاہرین کو اجازت مل گئی ہیں، وہیں کسانوں نے مختلف دہلی بارڈرس سے نکلنے والی پریڈ کا تصویری خاکہ بھی پیش کر دیا ہے۔
By قومی آواز بیورو
تصویر سوشل میڈیا
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ 26 جنوری کے روز اپنے آب و تاب کے ساتھ ظاہر ہوگا۔ ’یومِ جمہوریہ پریڈ‘ کو لے کر جہاں دہلی پولس کی جانب سے کسان مظاہرین کو اجازت مل گئی ہیں، وہیں کسانوں نے مختلف دہلی بارڈرس سے نکلنے والی پریڈ کا تصویری خاکہ بھی پیش کر دیا ہے۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین نیچے وہ خاکہ دیکھ سکتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کس بارڈر سے پریڈ نکل کر کہاں پر ختم ہوگی۔
سنگھو بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹچیلا بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹٹیکری بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹغازی پور بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹسنہیڑا-جرہیڑا بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹشاہجہاں پور بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔