قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘: ہواؤں کی رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان، کئی ریاستوں میں الرٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال کے مشرقی-وسطی حصے اور اس سے متصل جنوب مشرقی حصے پر بنا گہرا دباؤ تقریباً مغرب کی جانب بڑھا اور اب سمندری طوفان ’ارنب‘ میں تبدیل ہو گیا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>تصویر/آئی اے این ایس</p></div>

تصویر/آئی اے این ایس

 

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے سمندری طوفان ’ارنب‘ کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سمندری طوفان ’ارنب‘ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 23  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب-شمال مغرب کی سمت بڑھا ہے۔ اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور یہ ’انتہائی شدید سمندری طوفان‘ میں تبدیل ہو گیا ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔