قومی خبریں

جئے پور: نورانی مسجد پر چلا بلڈوزر، 4 دیگر مذہبی مقامات بھی زد میں، 22 جے سی بی مشینیں انہدامی کارروائی میں مصروف

افسران کے مطابق سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے ایک مسجد، ایک مزار، ایک مندر سمیت مجموعی طور پر 5 مذہبی مقامات اور دیگر تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔

<div class="paragraphs"><p>نورانی مسجد پر بلڈوزر ایکشن، تصویر سوشل میڈیا</p></div>

نورانی مسجد پر بلڈوزر ایکشن، تصویر سوشل میڈیا

افسران کے مطابق سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے ایک مسجد، ایک مزار، ایک مندر سمیت مجموعی طور پر 5 مذہبی مقامات اور دیگر تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔

Published: undefined

Follow us: WhatsAppFacebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined