قومی خبریں

برکس اجلاس LIVE: کچھ ہی دیر بعد اعلیٰ سطحی میٹنگ کا ہوگا آغاز، پی ایم مودی ’بھارت منڈپم‘ پہنچے

<div class="paragraphs"><p>برکس 2026، تصویر ’ایکس‘&nbsp;<a href="https://x.com/MIB_India">@MIB_India</a></p></div>

برکس 2026، تصویر ’ایکس‘ @MIB_India

 

کچھ ہی دیر میں برکس اجلاس کا ہوگا باضابطہ آغاز

ہندوستان کی میزبانی میں ہو رہے برکس اعلیٰ سطحی اجلاس کے لیے چینی صدر شی جنپنگ دہلی پہنچ چکے ہیں، جن کی پی ایم مودی کے ساتھ دو فریقی بات چیت بھی ہونی ہے۔ اس سے قبل انڈونیشیا، فلپائن کے علاوہ افریقی ملک نائیجیریا سے کئی دیگر مہمان بھی ہندوستان پہنچ چکے ہیں۔ اب سبھی ممالک کے سربراہان دھیرے دھیرے ’بھارت منڈپم‘ پہنچ رہے ہیں جہاں کچھ ہی دیر میں برکس اعلیٰ سطحی اجلاس کا باضابطہ آغاز ہوگا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ’بھارت منڈپم‘ پہنچ چکے ہیں۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔