کولکاتا میں درگا پوجا پنڈال حادثہ کے بعد کا منظر، تصویر سوشل میڈیا
انتظامیہ نے 21 اکتوبر (وجئے دشمی) سے 24 اکتوبر تک چلنے والے 4 روزہ ’وِسرجن‘ کے لیے آئی پی ایس افسران کی روسٹر ڈیوٹی مقرر کی ہے۔ یہ قدم اٹھایا گیا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔