قومی خبریں

رائے پور میں کانگریس کا 85 واں کنونشن شروع، دیکھیں تصویری جھلکیاں

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں آج صبح 10 بجے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے ساتھ کانگریس کا 85 واں کنونشن شروع ہو گیا

<div class="paragraphs"><p>تصویر قومی آواز</p></div>

تصویر قومی آواز

 

چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں آج جمعہ (24 فروری 2023) صبح 10 بجے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے ساتھ کانگریس کا 85 واں کنونشن شروع ہو چکا ہے۔

اس موقع پر سچن پائلٹ نے کہا کہ اس کنونشن کے ذریعے کانگریس کو ایک نیا پیغام جائے گا اور رائے پور سے اے آئی سی سی کنونشن ملک کی سیاست میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ یہاں جو قراردادیں منظور کی جائیں گی اور ان سے جو پیغام جائے گا اسے ہم عوام تک پہنچائیں گے۔ این ڈی اے حکومت کی 2024 کی الٹی الٹی گنتی یہاں سے شروع ہوتی ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined