
تھلاپتی وجئے (فائل) تصویر @blakeninjaa
فلم ’جن نایکن‘ ابتدا ہی سے تنازعات میں گھری رہی، لیکن ریلیز سے پہلے اس کے آن لائن لیک ہو جانے سے فلم سازوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فلم کی فوٹیج لیک کرنے کے معاملے میں پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ آن لائن اس فلم کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سائبر کرائم ونگ نے یہ گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined